رمضان المبارک

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے شهادت حضرت امام جعفر صادق (ع) کی مجلس سے خطاب میں کہا کہ اس سال رمضان میں اچھے قرانی پروگرامز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518378    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: پیغمبر اسلام خطبہ شعبانیہ میں فرماتے ہیں کہ رمضان میں بہترین عمل حرام کاموں سے دوری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518293    تاریخ اشاعت : 2025/04/09

ایکنا: سعودی ائیر لائن کے مطابق رمضان المبارک میں چار سعودی ائیرپورٹس سے سات ملین زائرین کی آمدورفت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518292    تاریخ اشاعت : 2025/04/08

ایکنا: بعض اچھی خوبیوں کو درک کرنے کے لیے ایک سالہ مشق کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے آغاز کے لیے بہترین وقت رمضان المبارک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518287    تاریخ اشاعت : 2025/04/08

ایکنا: آستانہ قدس حسینی نے رمضان المبارک میں قرآنی خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3518284    تاریخ اشاعت : 2025/04/07

ایکنا: رمضان المبارک کے بعد ہم معنوی کیفیت کیسے برقرار رکھیں؟
خبر کا کوڈ: 3518282    تاریخ اشاعت : 2025/04/07

ایکنا: آستانہ حسینی کی جانب سے رمضان میں ایک ہزار ایک سو ختم قرآن کی آن لائن محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518281    تاریخ اشاعت : 2025/04/06

ایکنا: رمضان المبارک کے اختتام پر دنیا بھر میں فرزندان توحید نے نماز عید عظیم الشأن انداز میں ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3518257    تاریخ اشاعت : 2025/04/01

ایکنا: رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518244    تاریخ اشاعت : 2025/03/30

ایکنا: رمضان المبارک کی آمد اور اس کا نوروزِ باستانی کے ساتھ تقارن کے موقع پر، کاخ گلستان کے عالمی ورثے میں شامل نسخہ جات کی لائبریری میں محفوظ سات نایاب قرآنِ کریم کی نمائش کے ساتھ "قرآنی ہفت سین" کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518235    تاریخ اشاعت : 2025/03/28

اے معبود اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما، اور اس میں میرے امور و معاملات کو سختی سے آسانی کی طرف پلٹا دے، میری معذرتوں کو قبول فرما اور گناہوں کا بھاری بوجھ میری پشت سے اتار دے، اے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518234    تاریخ اشاعت : 2025/03/28

ایکنا: رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518233    تاریخ اشاعت : 2025/03/28

اے میرے معبود! آج کے دن تیری راہ میں کی گئی میری کوششوں کو کامیابی عطا کر،اور میرے گناہوں پر خط عفو کھینچ دے میرے اعمال کو شرف قبولیت بخش دے اور میرے عیوب کو اپنے دامن کرم میں چھپالے، اے ہر ایک پکار پر گوش برآواز رہنے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518230    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: حافظ سلوجوق گولتکین، ترک حافظ قرآن نے رمضان المبارک کے حوالے سے سارایوو کی مسجد «هنکار» میں «مقابله قرآن» میں فن کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3518228    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

ایکنا: رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518227    تاریخ اشاعت : 2025/03/27

اے معبود! مجھے اس دن (مہینے میں) اپنے اولیاء اور دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے، مجھے اپنے پیغمبروں کے آخری پیغمبر کی راہ و روش پر گامزن رہنے کی صفت سے آراستہ کردے، اے انبیاء کے دلوں کی حفاظت کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 3518221    تاریخ اشاعت : 2025/03/26

ایکنا: رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518220    تاریخ اشاعت : 2025/03/26

اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے،اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں،اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے ۔
خبر کا کوڈ: 3518214    تاریخ اشاعت : 2025/03/25

ایکنا: رمضان المبارک کے چوبیسویں دن کی ترتیل تلاوت سنے قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518213    تاریخ اشاعت : 2025/03/25

اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس میں میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے ۔
خبر کا کوڈ: 3518207    تاریخ اشاعت : 2025/03/24